خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
مرتضیٰ جاوید کو تحصیل پلاس ضلع کولائی پلاس کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی کو 20 فروری کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے وضاحت کے لئے طلب کرلیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
