Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا شیٹی کی ’شہزادی‘ کی موت ہوگئی

Now Reading:

اداکارہ شلپا شیٹی کی ’شہزادی‘ کی موت ہوگئی

بالی ووڈ ک اداکارہ شلپا شیٹی کی ’شہزادی کی موت ہوگئی۔

اداکارہ شلپا شیٹی کی پالتو ’شہزادی شیٹی کندرا‘ کی موت ہوگئی۔

شلپا شیٹی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہزادی شیٹی کندرا کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

Advertisement

شلپا شیٹی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرا پہلا بچہ، میری شہزادی شیٹی کندرا دُنیا سے رخصت ہوگئی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ہماری زندگیوں میں آنے اور 12 سال سے زائد کی بہترین یادیں دینے کے لیے آپ کا شکریہ۔

اداکارہ نے لکھا کہ آپ میرے دل کا ایک ٹکڑا اپنے ساتھ لے گئی ہیں، آپ نے جو خلا چھوڑا ہے اسے کوئی بھی پُر نہیں کرسکتا۔

Advertisement

شلپا شیٹی نے مزید لکھا کہ ماں، پاپا، ویان راج، اور سمیشا آپ کو یاد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر