Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگر 3 کی شوٹنگ، سلمان اور کترینہ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں

Now Reading:

ٹائیگر 3 کی شوٹنگ، سلمان اور کترینہ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں

 ٹائیگر 3 میں سلمان خان اویناش سنگھ ‘ٹائیگر’ راٹھور کے کردار کو دہرائیں گے، جو کہ ایک سابق را ایجنٹ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف اس وقت دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی آنے والی نئی ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

فلم کے ہدایت کار منیش شرما ہیں جن کی بہترین ہدایتکاری میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے، کترینہ اور سلمان کی شوٹنگ کے دوران کی چند ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں اکثر تصاویر میں سلمان اپنے ننھے فینز کے ساتھ تصویریں بنواتے دکھائی دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/Srkians_77/status/1494190959986286596?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1494190959986286596%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fzeenews.india.com%2Fbollywood%2Fsalman-khan-and-katrina-kaif-shoot-tiger-3-in-delhi-leaked-pics-and-video-goes-viral-2437306.html

سلمان اور کترینہ کی جوڑی پہلے ہی بےحد مقبول ہے تاہم شوٹنگ کے درمیان ان کے مداحوں کا ان سے دور رکھنا ایک بہت مشکل کام ہے یہی وجہ ہے کہ چند خوش نصیبوں کو لیڈ جوڑی کے ساتھ تصویریں کلک کرنے کا موقع ملا اور یوں ٹائیگر 3 کے سیٹ کی کچھ آن سیٹ تصاویر بھی آن لائن لیک ہو گئیں۔

Advertisement

https://twitter.com/VishalRC007/status/1493997800958218246?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1493997800958218246%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fzeenews.india.com%2Fbollywood%2Fsalman-khan-and-katrina-kaif-shoot-tiger-3-in-delhi-leaked-pics-and-video-goes-viral-2437306.html

 بہت سے فین پیجز نے اپنے اسٹارز کی ان تصاویر اور ویڈیوز کو شئیر کیا جس کے بعد کترینہ اور سلمان کی ٹائیگر 3کی شوٹنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/i/status/1494188183008923651

واضح رہے کہ فلم کے بڑے حصے کی شوٹنگ 2021 میں روس، ترکی اور آسٹریا میں کی گئی تھی، ٹائیگر 3 میں سلمان خان اویناش سنگھ ‘ٹائیگر’ راٹھور کا کردار دوبارہ نبھائیں گے، جو ایک سابق را ایجنٹ ہے جبکہ کترینہ کیف بھی اپنے سابق کردار زویا کو دوبارہ ادا کریں گی جو کہ سابق آئی ایس آئی ایجنٹ اور ٹائیگر کی بیوی ہے۔

Advertisement

ٹائیگر 3 میں ایک نیا ٹوئسٹ یہ ہے کہ اس فلم میں عمران ہاشمی بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر