Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں، وزیر خزانہ

Now Reading:

ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے روزگار  کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے ڈویژن میں آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈ اپھولسٹری مینوفیکچررز ایسوسی ایشنز کے چیئرمین عارف احسان ملک  نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، ممبر ایف بی آر اور سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے وزیر خزانہ کو صنعت کے امور کار کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ  یہ شعبہ برآمدات کے لحاظ سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ یہ شعبہ آمدنی میں 2 بلین ڈالر تک کا حصہ ڈالتا ہے۔

عارف احسان ملک نے ایسوسی ایشن کو درپیش مختلف مسائل بالخصوص سیلز ٹیکس ریفنڈز اور لیکویڈیٹی بحران سے متعلق آگاہ کیا۔

Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کی اقتصادی ترقی میں ایسوسی ایشن کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کے لیے تمام اقدامات کو بروئےShaukat Tarin کارلا رہی ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے روزگار پیدا ہوتا ہے، برآمدات کو فروغ ملتا ہے اور ملک میں مجموعی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے۔

وزیر خزانہ نے اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کو ایسوسی ایشن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر