Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیکھیں، غنا علی کی شادی کی پہلی سالگرہ کے خوبصورت مناظر

Now Reading:

دیکھیں، غنا علی کی شادی کی پہلی سالگرہ کے خوبصورت مناظر
غنا علی کی شادی کی پہلی سالگرہ

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل غنا علی نے  گزشتہ روز اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے جس کی کچھ جھلکیاں بھی منظر عام پر آئیں ہیں۔

اداکارہ غنا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GHANA ALI UMAIR 👸🏻 (@ghanaaliofficial)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ غنا علی اور ان کے شوہر کو شادی کی پہلی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر اور بچے کے ہمراہ کیک کاٹتی اور جشن مناتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے تاثرات کا بھی اظہار کرتے ہوئے اپنے خاوند کا بہت شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GHANA ALI UMAIR 👸🏻 (@ghanaaliofficial)

Advertisement

خیال رہے کہ غنا علی نے 16 مئی 2021 کو اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بعض سوشل میڈیا صارفین نے الزام عائد کیا تھا کہ غنا علی نے پیسوں کیلئے ایک بڑے کاروباری شخص سے شادی کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ہنگامے کی وضاحت خود اداکارہ نے کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی تھی کہ ان کے شوہر کوئی بزنس مین نہیں بلکہ ایک سرکاری ملازم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر