Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا پہلا لگژری اسپورٹس ہوورکرافٹ جلد فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

Now Reading:

دنیا کا پہلا لگژری اسپورٹس ہوورکرافٹ جلد فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

ہوور کرافٹ کا خیال کوئی نیا نہیں۔ 1950 کی دہائی سے ایسی گاڑیوں کا خیال پیش کیا جاتا رہا ہے جو دریاؤں میں تیر کر خشکی میں آجائیں۔

لیکن 70 سال بعد یہ خیال حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے کیوں کہ دنیا کا پہلا لگژری اسپورٹس ہوورکرافٹ 1 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہونے کے لیے پیش کیا جانے والا ہے۔

یہ شاید اتنا تیزنہ ہو جتنی تیز ایک سُپر کار ہوتی ہے لیکن پانی و خشکی پر 95.56 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا یہ سب سے تیز وہیکل ہے۔

فراری، مکلارین یا بُگاٹی کے بر عکس یہ دلچسب نئی گاڑی زمین سے سات انچ اوپر اٹھ کر سفر کرتی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور آسانی سے پانی سے گزر جاتا ہے۔

وون مرسیئر کمپنی کی جانب سے بائی جانے والی اس گاڑی ’اروزا‘ کا کُھلا کاک پِٹ ہے جس میں نشستوں کی ترتیب لڑاکا طیارے کی طرح ہے اور سامنے اس کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ ہے۔

Advertisement

گاڑی میں ایک آل-الیکٹرک پاور ٹرین ہے جو پیٹرول انجن پر مشتمل ہے۔ یہ تین برقی موٹروں کو پاور دیتا ہے جبکہ ایک بفر بیٹری اسپیڈ کے چھوٹے برسٹس دینے کے لیے بجلی ذخیرہ کرتی ہے۔

سامنے بظاہر پہیے اور اس رِم دِکھنے والے حقیقت میں پنکھے کے روٹرز ہیں۔

ہوورکرافٹ اکثر قابو سے باہر ہو جانے کی وجہ سے بدنام ہیں، لیکن وون مرسیئر کی جدید ڈائریکشنل کنٹرول سسٹم اس کو بہتر انداز میں چلانے کا قابل بناتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر