Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں حساس اداروں کا آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد برآمد

Now Reading:

پشاور میں حساس اداروں کا آپریشن، اسلحہ و بارودی مواد برآمد

صوبائی دارالحکومت پشاور میں حساس اداروں اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حسن خیل میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا،آپریشن کے دوران مائننگ کمپنیز کے گوداموں سے غیر قانونی بارودی مواد کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی ہے۔

ڈی ایس پی بڈھ بیر ملک حبیب کا کہنا ہے کہ مائننگ دھماکوں میں استعمال ہونے والے 157 ڈیٹونیٹر اور 110 میٹر سیفٹی فیوز بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشنز کے دوران 3 افراد کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی بڈھ بیر ملک حبیب کا کہنا تھا کہ ملزم نور الامین کا تعلق باڑہ، گل نواز کا سوات جبکہ رحمان اللہ درہ آدم خیل کا رہائشی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان سے مختلف زاویوں پر پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر