نیٹ فلکس کی جلدآنے والی سیریز’مسیحا‘ نے ٹویٹر پر ہلچل مچادی
مائیکل پیٹروانی کے تیار کردہ امریکی تھرلر ویب ٹیلی ویژن کی ایک نئی سیریز ’مسیحا‘ نیٹ فلکس پر جاری ہورہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، سیریز کا پہلا سیزن دس اقساط پر مشتمل ہوگا اور یکم جنوری 2020 کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔
Will he convert you … or con you? @MessiahNetflix premieres January 1 pic.twitter.com/WhRAURLYtF
— Netflix (@netflix) December 3, 2019
مسیحا کا ٹریلر 3 دسمبر 2019 کو جاری کیا گیا تھا، ٹریلر میں ایسا دکھایا گیا کے ناظرین کو ایسا لگے کے مہدی دہبی کا کردار ادا کیا جا رہا ہے جو حضرت عیسیٰ ہیں لیکن وہ در حقیقت “دجال” تھا جو لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا تھا۔
The coming of #Dajjal is one of the greatest Fitnah of all times. Learn and recite the first ten verses of Suratul Kahf. Seek Allah's protection in prayers after Tahiyyah before tasleem everyday. Seek Islamic history of Dajjal and don't just rely on Netflix. May Allah protect us
— Muhammad Abdullahi (@Muhdabdullahi01) December 4, 2019
اسلامی پیشن گوئی دجال کی کچھ علامتوں کو بیان کرتی ہے، اس کی ایک آنکھ ہوگی اور اس کے ماتھے پر لفظ “کافر” لکھا ہوا ہوگا اور اس میں مردہ ، زندہ کرنے کی طاقت ہوگی۔
https://twitter.com/msahil14506714/status/1202117111667146757
دجال تاریخ کا سب سے بڑا فتنہ ہوگا 70،000 یہودی دجال کی پیروی کریں گے جبکہ حضرت عیسیٰ (ع) دجال کو قتل کریں گے۔
Isn't this alarming #Dajjal is trending worldwide, Ya Allah please save my Imaan.
— Tams. (@tahreemkhann) December 4, 2019
تمام تر لوگ اللہ تعالٰی سے مغفرت کی دعا کریں گے اور دجال کے فتنہ سے بچانے کے لئے اس سے دعا گو ہیں۔
''From the time of creation of Adam until the Hour arrives, there will never be a greater trail than that of the Dajjal''…
Prophet Muhammad (SAW)#Dajjal pic.twitter.com/SnYa5zR1Mc— Sehrish Khan (@sehrish1khan) December 4, 2019
واضح رہے اس سیریز نے ریلیز ہونے سے قبل ہیٹویٹر پر ہلچل مچادی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
