Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہوسکی

Now Reading:

صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہوسکی
اطہر متین

کراچی : صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہوسکی۔

ذرائع کے مطابق آج مقتول اطہر متین کے بھائی اور صحافتی تنظیمیں سر جوڑ کر کراچی پریس کلب میں بیٹھیں گی۔

کراچی پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا اہتمام 4 بجے کیا گیا ہے، جس میں مقتول کے بڑے بھائی  نامور صحافی طارق متین اور دیگر خاندان کے افراد بھی شریک ہونگے۔

کرائم رپورٹرز کی تنظیم کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی 72 گھنٹوں میں قاتلوں کی گرفتاری نہ کئے جانے کی صورت میں اجلاس دوپہر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں گاڑی پر فائرنگ ، صحافی اطہر متین جاں بحق

Advertisement

صحافتی تنظیموں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اطہر متین کی فیملی کے ساتھ احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینے کے لئے پہلے سے ہی اعلان کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ‘منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے

یہ بھی پڑھیں: نئے عالمی اسکینڈل نے دنیا کو ہلا دیا، 18ہزار سوئس اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر