Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارون کادوانی خواتین کی کن صفات سے متاثر ہوتے ہیں

Now Reading:

ہارون کادوانی خواتین کی کن صفات سے متاثر ہوتے ہیں

ہارون کادوانی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کا ایک ابھرتا ستارہ ہیں جن کی بہترین اداکاری نے بہت کم وقت میں انہیں مقبولیت کے عروج پر پہنچادیا، حال ہی ان کی ٹیلی فلم روپوش ریلیز ہوئی جس نے کئی یکارڈ اپنے نام کئے ہیں۔

اس ٹیلی فلم کے سالار یعنی ہارون کادوانی عبداللہ کادوانی کے صاحب زادے ہیں جو کہ خود بھی ایک بہترین اداکارہیں، ہارون محض 8 برس کی عمر میں ٹیلی فلم ہماری تمھاری کہانی سے اداکاری کا آغازکیا، اور انہیں انتہائی کم عمری میں  وقت کے بڑے اور منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا یہی وجہ ہے کہ ان کی اداکاری میں کہیں جھول دکھائی نہیں دیتا۔

ان کے مشہور ڈراموں میں محبت تم سے نفرت ہےاور ازن رخصت شامل ہیں۔ ہارون ابھی ٹورنیٹو اسکول سے اداکاری کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

حال ہی میں ایک نجی میگزین کو دیئے جانے والے انٹرویوکے دوران ایک سوال کیا گیا کہ آپ خواتین سے پہلی ملاقات میں کس بات کو نوٹس کرتے ہیں، تو اس کے جواب میں ہارون کا کہنا تھا کہ وہ ان کی باڈی لینگویج کو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ کسی بھی شخصیت کا ستر فیصد راز کھول دیتی ہیں، اور یہ کہ ان سے کیا وائب آرہی ہیں۔

پھر اس کے بعد ان کی آنکھیں کیونکہ آنکھیں دیکھتی نہیں دکھاتی ہیں، اور آنکھیں سب کچھ کہہ دیتی ہیں، اور وہ ان خواتین سے زیادہ متاثر ہوتے جو اسمارٹ، ذہین اور بہترین حس مزاح رکھنے والی ہو، اور ایک بہترن دوست ہو اس میں آپ کو اپنا دوست نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر