Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کرکٹ کا راجا پاکسے کو بھارت کے خلاف اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سری لنکا کرکٹ کا راجا پاکسے کو بھارت کے خلاف اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے  اپنے پاور ہٹر بھانوکا راجا پاکسے کوبھارت  جانے والےٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  30 سالہ بلے باز بھارت کا سفر کرنے کے لیے بائیو ببل میں تھےلیکن اب وہ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

سری لنکا تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔

یہ دورہ 24 فروری سے شروع ہونے والا ہے جبکہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)  اور سری لنکا کرکٹ نے دونوں سیریز کے لیے اپنے اپنے  اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر