Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیمی آرڈیننس کو مسترد کر دیا

Now Reading:

بلاول نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیمی آرڈیننس کو مسترد کر دیا
بلاول

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیمی آرڈیننس کو مسترد کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ترامیمی آرڈینس عمران خان  کی جانب سے اپنی نااہلی، نالائقی اور جرائم کی پردہ پوشی کی ناکام کوشش ہے۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آئین ہر شہری کو حکومتی کارکردگی پر اپنی رائے قائم کرنے اور اس کے اظہار کا حق دیتا ہے، پیکا اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم شہریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنے کے مترادف ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جھوٹی خبروں کی روکتھام کی آڑ میں آزادیِ اظہار و صحافت کو قید کیا جا رہا ہے، پاکستان میں فیک نیوز مافیا کے سب سے بڑے سرغنہ بذاتِ خود خان صاحب ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ میں متنازعہ ترامیم کے خلاف پیپلز پارٹی ہر فورم پر مزاحمت کرے گی۔

Advertisement

اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ حکومت آزادیِ اظہار اور صحافت کا گلا دبانے سے باز آجائے، متنازعہ آرڈیننس کو فوری طور واپس لیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر