Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیسن روئے کی پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے خوشی خوشی وطن واپسی

Now Reading:

جیسن روئے کی پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے خوشی خوشی وطن واپسی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بیٹسمین جیسن روئے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جیسن روئے نے وطن واپسی پر سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کیا ہے۔

جیسن روئے نے اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تعریف کی جبکہ انہوں نے پی سی بی انتظامیہ  اور پاکستانی مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

جیسن روئے نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں کھیلے گئے 6 میچز میں  کوئٹۃ گلیڈی ایٹرز کے لیے 303 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر