Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

Now Reading:

پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے بعد ہونے والے ٹیسٹ میں پشاور زلمی کے تین ممبران کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

تین ممبران میں دو کھلاڑی اور ایک کوچنگ اسٹاف ممبر شامل ہے۔ پشاور  زلمی کے آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ اور قومی لیگ اسپنر عثمان قادر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

دونوں کھلاڑی کورونا  ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پلے آف میچ سے محروم ہو جائیں گے۔

ان کے علاوہ پشاور زلمی کے  جنوبی افریقی مینٹور  ہاشم آملہ کے بھی وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پشاور زلمی کا مقابلہ 24 فروری  کو الیمینیٹر 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر