Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا طارق جمیل اپنے کس پالتو جانور سے ساتھ ایک ہی میز پر کھانا کھا رہیں ہیں؟

Now Reading:

مولانا طارق جمیل اپنے کس پالتو جانور سے ساتھ ایک ہی میز پر کھانا کھا رہیں ہیں؟

مولانا طارق جمیل ایک معروف مذہبی اسکالر ہیں، جو اپنی باوقارشخصیت اور روح پرور بیان کی بنا پر دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا پیغام صرف محبت ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ جانوروں کے نرم گوشہ نہ رکھتے ہو۔

مولانا طارق جمیل کو جانوروں سے بہت محبت ہے اور ان کے پاس کئی جانور موجود ہیں جن کے ساتھ وہ پیار اورشفقت کا برتاؤ رکھتے ہیں۔ ان کے اس طرزعمل کا منہ بولتا ثبوت یہ تصویر ہے جس میں مولانا صاحب اور ان کی پیاری سی پالتو بلی ایک ہی میز پر موجود ہے، جہاں مولانا صاحب کھانا تناول فرما رہے ہیں اور بلی بھی ان کے برابر والی کرسی پر بیٹھی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آچکی ہے جس مولانا صاحب کا پالتو طوطا ان کے کاندھے پر بیٹھا تھا جبکہ ان کی بلی ان کے آس پاس گھوم رہی تھی اوروہ انہیں محبت بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے اور مسکرا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر