Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ روس؛ وزیراعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری

Now Reading:

دورہ روس؛ وزیراعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری

وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس کے دوران دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پرحاضری دی۔

 وزیراعظم نے دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی چڑھایا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراس تقریب کی تصویر بھی شئیر کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان دورہ روس پرماسکو پہنچے تو روسی نائب وزیر خارجہ نے ائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو روس سےمتعلق اپنے موقف سے آگاہ کردیا، امریکا

روسی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی، اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بھی بجائی گئیں۔

Advertisement

وزیراعظم کا روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل

وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔

 ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بڑھا کر 3 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اعلان، اپنا دفاع کرینگے، یوکرائنی صدر

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سی این جی اسٹیشنز پھر بند کرنے کا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر