Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے بڑھانے پر غور

Now Reading:

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے بڑھانے پر غور

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا۔

تفصیلات کے  مطابق  پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کے ہنگامی اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں ڈیزل کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور  کسٹم حکام کے چھاپوں پر احتجاج کیا گیا۔

ٹرانسپورٹرز نے نیشنل ہائی وے پر ہونے والی ڈکیتیوں کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔انہوں نےمطالبہ کیا کہ لانگ مارچ اور دھرنوں کی وجہ سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ بند کی جائے۔

اجلاس میں یہ بھی  مطالبہ  کیا گیا کہ کارپوریشن کی طرف سے ٹرانسپورٹ اڈوں کو تنگ نہ کیا جائے۔

Advertisement

ٹرانسپورٹرز  کی جانب سے ہڑتال کا فیصلہ یکم مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر