Advertisement
Advertisement
Advertisement

منور فاروقی اور کنگنا رناوت ایک ساتھ “لاک اپ” میں

Now Reading:

منور فاروقی اور کنگنا رناوت ایک ساتھ “لاک اپ” میں

بھارت سے تعلق رکھنے والے مسلمان اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی اور مسلسل تنازعات کا شکار بنی رہنے والی بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت لاک اپ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

بی جے پی اور دیگر انتہا پسند ہندو تنظیموں کی آنکھوں میں کنکر کی طرح کھٹکنے والے منور فاروقی ایکتا کپور کے ریئلٹی شو “لاک اپ” میں بطور کنٹسٹنٹ شرکت کریں گے۔

منور نے شو میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ریئلٹی شو لاک اپ کا آغاز  27 فروری سے ہو رہا ہے، جس میں منور فاروقی کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔

چینل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پروگرام کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ منور فاروقی بھی مقابلے میں حصہ لیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ALTBalaji (@altbalaji)

یہ وہی منور فاروقی ہیں جن کے اکثر لطیفوں میں ہندوؤں کی مذہبی رسومات پر تنقید تو نہیں لیکن مزاح نگاری ضرور کی جاتی تھی۔

ہندو انتہا پسندوں نے کامیڈین منور فاروقی کو انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کرنے  پر مجبور کردیا تھا۔

Advertisement

ان سے قبل نشا راول کا نام بھی شو میں شامل کیا گیا جو کہ اس وقت لائم لائٹ میں آئیں، جب انہوں نے اپنے شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا۔

اس پروگرام کی میزبانی کنگنا رناوت کریں گی جن پر منور فاروقی اپنی کامیڈی میں لطیفے سنا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر