Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی یہ تحریک کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی، فیصل جاوید

Now Reading:

اپوزیشن کی یہ تحریک کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی، فیصل جاوید

فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی یہ تحریک کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید خان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہِ روس پہلے سے تہہ شدہ تھا آپوزیشن اس حوالے سے اپنی سیاست نہ چمکائے۔

فیصل جاوید خان نے کہا کہ ہم اب بھی تمام ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم کہتے ہیں اپوزیشن کل نہیں آج تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں ان کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے سارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں کوئی کہیں نہیں جا رہا، اپوزیشن کچھ بھی کر لے عمران خان 2023 تک وزیراعظم رہیں گے۔

فیصل جاوید خان نے کہا کہ ہم مانتے ہیں کوویڈ کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی ہے لیکن اب حالات بہتر ہورہے ہیں ہم مہنگائی پر قابو پالیں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اگر ہم این آر او دے دیں وہ بلکل صحت مند ہو جائیں گے، اپوزیشن کی یہ تحریک کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔

یوکرین میں موجود پاکستانیوں کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید خان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین میں پھنسے تمام پاکستانی شہریوں کو باحفاظت نکالنے کو کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر