Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور؛ گھر میں جنریٹر دھماکہ ، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

Now Reading:

پشاور؛ گھر میں جنریٹر دھماکہ ، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
دھماکہ

شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت پشاور میں جنریٹر دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں کوہاٹی کوچہ رسالدار  میں حارث نامی شخص کے گھر میں جنریٹر کا دھماکہ ہوا، جرنیٹر بلاسٹ سےگھر کے شیشے ٹوٹ گئے اور 2 عورتیں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینسز نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کردیا  ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں قاری عطاء اللہ، اسماء ،11سالہ بچی عتیقہ اور ایک سالہ بچہ محمد شامل ہیں، تمام زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور مزید طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر