پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے موسم سرما کے بعد اب گرمیوں کو ایک الگ انداز میں ویلکم کیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ عائزہ خانے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے کراچی میں موسم گرما کے آغاز کو بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے عائزہ خان سوئمنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ساتھ ہی ’ہیلو سمرز‘ لکھا ہے۔
اس سے قبل انہوں نے سوئمنگ پول کی تصویر شیئر کی تھی جس سے اندازہ لگانا آسان تھا کہ عائزہ خان سوئمنگ کرنے کی خواہشمند ہیں ۔
بعدازاں انہوں نے اپنی سوئمنگ پول میں لی جانے والی تصویر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
