Advertisement
Advertisement
Advertisement

فِٹ رہ کر الزائمر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے: تحقیق

Now Reading:

فِٹ رہ کر الزائمر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ادھیڑ عمر میں خود کو فِٹ رکھنے سے الزائمر کا مرض ہونے کے خطرات ایک تہائی حصے تک کم ہو سکتے ہیں۔

دل اور پھیپھڑوں کی معمولی سی بہتری بھی بڑی حد تک سود مند ثابت ہو سکتی ہے۔

تحقیق میں 61 سال کی اوسطاً عمر والے 6 لاکھ 49 ہزار 605 افراد کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو زیادہ فِٹ تھے ان میں الزائمر کا مرض ہونے کے خطرات کم صحت مند لوگوں کی نسبت 33 فی صد کم تھے۔

امریکا کے واشنگٹن وی اے میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر ایڈورڈ زمرینی، جو تحقیق کے مصنف بھی ہیں، کا کہنا تھا کہ یہ دیکھنا دلچسپ تھا کہ فٹنس کا زیادہ ہونا مرض کے کیسز کی شرح میں کمی آئی تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس تحقیق کی ایک دلچسپ دریافت یہ تھی کہ جتنی لوگوں فٹنس بہتر ہوئی ان میں الزائمر کے مرض کا خطرہ اتنا کم ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لہٰذا لوگ اپنی جسمانی فٹنس کو بہتر کرنے پر کام کرتے ہوئے ممکنہ طور پر اس سے متعلقہ الزائمر کے مرض کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ خیال کہ آپ صرف اپنی سرگرمیاں بڑھا کر الزائمر کے مرض کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں، بہت حوصلہ افزا ہے۔ بالخصوص تب جب اس مرض سے بچنے یا روکنے کے لیے کوئی مناسب علاج موجود نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر