Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرا بیلگیچ کی نئی فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

Now Reading:

اسرا بیلگیچ کی نئی فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی فلم’ادانیش کتسال کاوگا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر فلم کا ٹریلراور پوسٹر شیئر کیا ہے۔

اسرا بیلگیچ کی نئی فلم ’ادانیش کتسال کاوگا‘ کی ریلیز کا اعلان

 فلم کے ٹریلر میں ایکشن سے بھرپور مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔

اس کی کہانی ایک ایسے گروہ کے گرد گھومتی ہےجو ایک اہم راز کی حفاظت کے لیے منظم کیا گیا تھا جسے ترکوں نے استنبول فتح کرنے کے بعد حاصل کیا تھا۔

Advertisement

یہ گروہ اس راز کو حاصل کرنے کی جدوجہد کرنے والی تاریک قوتوں کے خلاف سخت جنگ کا سامنا کرتا ہے۔

اسرا بیلگیچ کی نئی فلم ’ادانیش کتسال کاوگا‘ کی ریلیز کا اعلان

اداکارہ نے فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم (ادانیش کتسال کاوگا)یعنی سیکریڈ فائٹ آف ڈیوشن، جو2019 میں شوٹ کی گئی تھی اور کورونا وباء کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی تھی اب 11 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر