Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پی ایل سی نے کراچی میں جرائم کی رپورٹ جاری کر دی

Now Reading:

سی پی ایل سی نے کراچی میں جرائم کی رپورٹ جاری کر دی

کراچی میں جرائم کی  مختلف وارداتوں میں 37 افراد  ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد  گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں  اور موبائل فونز  بھی چھین لئے گئے۔

سی پی ایل سی کی جانب سے کراچی میں جرائم کی وارداتوں کے حوالے سے ایک  رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ ماہ  وارداتوں کی وجہ سے  37 افراد کو موت کی نیند سلادیاگیا جبکہ اسٹریٹ کریمنلز نے شہریوں کو تین ہزار 7 سو 71 موبائل فونز ،128 گاڑیاںاور2 ہزار 3 سو 55 موٹر سائیکلوں  سے محروم کردیا ۔

سی ٹی ڈی  کی ایک اور رپورٹ کے مطابق جیل سے فرار ہونے والے شیخ ممتاز عرف فرعون کی سربراہی میں آٹھ سے دس رکنی گروہ بھی مجرمانہ کارروائیوں میں سرگرم ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر