Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کپتان نے کونسی مہنگی گاڑی خریدی؟

Now Reading:

بھارتی کپتان نے کونسی مہنگی گاڑی خریدی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما حال ہی میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کو بیک ٹو بیک وائٹ بال سیریز میں وائٹ واش کرتے ہوئے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

دریں اثنا 34 سالہ کھلاڑی  اپنی آن فیلڈ کامیابیوں کے علاوہ میدان سے باہر بھی سرخیوں میں ہیں۔

تجربہ کار اوپنر حال ہی میں لیمبورگھنی یورس  کے قابل فخر مالک بن گئے ہیں جس کی قیمت 3 کروڑ 10 لاکھ انڈین روپے ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Automobili Ardent India ®️ (@automobiliardent)

Advertisement

روہت کی نئی لگژری گاڑی  میں  پہیوں پر لگژری کو بلو ایلیوس میٹالک پینٹ کیا گیا ہے جس میں 22 انچ ناتھ ڈائمنڈ کٹ رمز اور اسپورٹیو لیدر کے اندرونی حصے ہیں۔

واضح رہے کہ روہت اب ان مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے اس شاندار گاڑی پر ہاتھ ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر