Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین پر قبضہ روس کیلئے بہت مشکل ہوگا، برطانوی وزیر دفاع

Now Reading:

یوکرین پر قبضہ روس کیلئے بہت مشکل ہوگا، برطانوی وزیر دفاع

برطانوی وزیر دفاع بین والیس کا کہنا ہے کہ یوکرین پر قبضہ  کرنا روس کے لیے بہت مشکل ہو گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بین والیس کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین کے بڑے شہروں میں داخل ہونے کے لیے ایک  بڑے چیلنج  کا سامنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج اور عام شہری دونوں ہی  دشمن کی افواج کو ہر صورت اپنے ملک پر قبضے سے روکنے کے لیے پر عزم ہیں۔

برطانوی وزیر دفاع نے کہا کہ یہ روس کی فوجی حکمت عملی ہے کہ بڑے شہری مراکز کو گھیرے میں لے لیا جائے اور اندھا دھند بمباری کی جائے اور پھر جو بچ جائے اس پر قبضہ کرلیا جائے۔

بین والیس کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کا جغرافیائی حجم اور اس کی 44 ملین کی بڑی آبادی کے ہوتے روس کے لیے قبضہ برقرار رکھنا انتہائی مشکل ہوجائے گا۔

Advertisement

انہوں نے نیٹو کے نو فلائی زون کے نفاذ کے آپشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جانب سے زون کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے والی کوئی بھی جھڑپ  پورے یورپ میں جنگ کا باعث بن سکتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے پی ٹی ایم اور یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کو فنڈنگ کا انکشاف
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
امریکا کا وینزویلا پر فضائی حملہ، تین مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر