Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایورٹن فٹ بال کلب نے رشین کمپنیوں کی اسپانسر شپ معطل کر دی

Now Reading:

ایورٹن فٹ بال کلب نے رشین کمپنیوں کی اسپانسر شپ معطل کر دی

انگلش پریمئیر لیگ کا معروف فٹ بال کلب ایورٹن نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد روسی کمپنیوں سے اسپانسر شپ کے معاہدے معطل کر دیئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایورٹن فٹ بال کلب کا مشہور روسی علی شیر عثمانوف کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ تھا جسے منسوخ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ روس کے علی شیر عثمانوف کا شمار اپنے ملک کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے وہ روس کے بلین مین بھی ہیں۔

علی شیر عثمانوف یو ایس ایم کے مالک ہیں اور انہوں نے ایورٹن فٹ بال کلب کے چئیرمین فرہاد موشری کے ساتھ کلب کے ٹریننگ گراؤنڈز کی اسپانسر شپ ڈیل کر رکھی تھی۔

علی شیر عثمانوف کے پاس ایورٹن فٹ بال کلب کے نئے اسٹیڈیم کا نام رکھنے کے حقوق بھی ہیں جس کا افتتاح 25-2024 میں انگلش پریمئیر لیگ کے سیزن میں ہو گا۔

Advertisement

علی شیر کی کمپنی یو ایس ایم کے پاس میگا فون کے علاوہ ایورٹن کلب کی خواتین فٹ بال ٹیم کی شرٹس کی آستین پر کمپنی لوگو کا بھی معاہدہ بھی جو 2020 میں کیا گیا تھا۔

ایورٹن فٹ بال کلب کے ترجمان نے اسپانسر شپ کی منسوخی کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ،’کلب میں ہر کوئی یوکرین میں ہونے والے خوف ناک واقعات پر حیران اور غمزدہ ہے‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر