Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی اسپن بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

Now Reading:

آسٹریلوی اسپن بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

آسٹریلین کیمپ میں بھی کورونا پہنچ گیا ہے ، بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا کے حملے شروع ہو چکے ہیں مقامی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ فواد احمد پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں لاہور قلندرز کا حصہ تھے-

فواد احمد کو پانچ روز کے لئے آئسولیٹ کردیا گیا-

خبروں کے مطابق فواد احمد کا پانچ دنوں کے بعد دوبارہ پی سی آر ٹیسٹ کیا جائے گا اور دو بار منفی آنے کی صورت میں ہی آسٹریلین ٹیم کو جوائن کرسکیں گے-

Advertisement

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں اور اس وقت آئسولیٹ ہیں، ان کا بھی آئسولیٹ مدت ختم ہونے کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کیا جئے گا اور ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنیں گے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل کی فاتح لاہور قلندر کے عاقب جاوید بھی کورونا کے باعث ہوٹل میں آئسولیٹ ہیں۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں لاہور قلندر کے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، فواد احمد پی ایس ایل جیتنے کے بعد ہوٹل میں عاقب جاوید سے ملے تھے-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر