Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی

Now Reading:

شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی
شاہ رخ خان

بالی ووڈ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے پانچ ماہ کی طویل دوری کی وجہ بالآخرخود ہی بتا دی۔

گزشتہ روز کنگ خان شاہ رخ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی آنے والی نئی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا، جس کے ساتھ ہی بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ ٹوئٹر پر بھی فعال ہوگئے۔

ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے لائیو سیشن کے دوران مداحوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔

اس دوران ان سے ایک مداح نے سوشل میڈیا سے کئی ماہ غائب رہنے کی وجہ پوچھی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ خیالوں میں غائب تھا۔

لائیو سیشن میں ایک اور صارف نے سوال کیا کہ عامر خان کی فلم ‘لعل سنگھ چڈھا دیکھی؟ اس پر شاہ رخ نے جواب دیا کہ ‘ارے یار عامر کہتا ہے پہلے پٹھان دکھا۔

شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا

مداحوں کا طویل انتظار ختم، بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی نئی فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا۔

شاہ رخ خان نے فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے کہاجانتا  ہوں دیر ہوچکی ہے لیکن تاریخ یاد رکھنا، پٹھان کا وقت اب شروع ہوتا ہے، 25 جنوری 2023 کو سینما میں ملتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر