پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہےکہ ٹی وی پر وہی دکھایا جاتا ہے جو معاشرے میں ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فرحان سعید نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نےآج کل ٹی وی ڈراموں میں دِکھائے جانے والے مواد کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو انٹرٹینمنٹ کو اتنا زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے، ہم لوگوں کو وہی سب کچھ دکھا تےہیں جو معاشرے میں ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی
فرحان سعید کا کہنا تھا کہ ہم سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم کیا دِکھا رہے ہیں اور کیا سکھا رہے ہیں، اس طرح کے پراجیکٹس کو روکنے اور ان پر پابندی لگا کر صرف آپ اپنی آنکھیں بند کرسکتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار کا مزید کہنا تھا کہ اُن کا تعلق انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے ہے ، شعبہ تعلیم سے نہیں کہ ہم آپ کو ہمشہ اچھا پیغام ہی دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
