Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی سمیت مختلف کرکٹ بورڈز کی شین وارن کے انتقال پر اظہار تعزیت

Now Reading:

پی سی بی سمیت مختلف کرکٹ بورڈز کی شین وارن کے انتقال پر اظہار تعزیت

آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال کے بعد دنیائے کرکٹ میں سوگ کا سماں ہے،اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سمیت مخلتف کرکٹ بورڈز نے اظہار افسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی شین وارن کے انتقال کی خبر سن کر صدمے میں ہے، شین کو بہت یاد کیا جائے گا اور اس کے بغیر کرکٹ غریب تر ہو جائے گی۔

Advertisement

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ  ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے پیغام میں کہا کہ آسٹریلوی عظیم لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال سے عالمی کرکٹ برادری آج غریب تر ہے، بی سی سی آئی چیمپئین کرکٹر کے کھونے پر غمزدہ ہے جس نے اپنے ہنر سے کھیل کو مالا مال کیا۔

Advertisement

انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) نے شین وارن کے انتقال کے بعد اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شین وارن اب تک کے عظیم لوگوں میں سے ایک تھے،لیجنڈ تھے اور انہوں نے کرکٹ کو بدل کر رکھ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر