Advertisement
Advertisement
Advertisement

نندی پور ریفرنس، سابق سیکریٹری قانون ڈاکٹر ریاض اسلام آبادہائیکورٹ سے بری

Now Reading:

نندی پور ریفرنس، سابق سیکریٹری قانون ڈاکٹر ریاض اسلام آبادہائیکورٹ سے بری
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد (فیاض محمود) نندی پور ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکریٹری قانون ڈاکٹر ریاض کو بری کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالتوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ  سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری کر دیے گئے۔

سابق سیکریٹری قانون ڈاکٹر ریاض کی جانب سے بیرسٹر قاسم نواز عباسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔

دورانِ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ نیب ریفرنس میں ملزم سابق سیکریٹری قانون ڈاکٹر ریاض پر مالی فائدہ لینے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نیب ریفرنس میں ڈاکٹر ریاض کے خلاف فراڈ یا بددیانتی کا بھی کوئی الزام نہیں۔ ڈاکٹر ریاض کے خلاف نندی پور ریفرنس کا مزید ٹرائل کرنا بے سود ہوگا۔

Advertisement

نندی پور ریفرنس میں شریک ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر ریاض کو بری کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں

بلوچ اسٹوڈنٹس کے احتجاج میں شرکت پر درج مقدمے میں شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

خبر کی تفصیل پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر