Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ شہود شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

Now Reading:

اریبہ شہود شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے پری زاد میں جھرنا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اریبہ شہود رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مشہور اداکار شہود علوی کی بیٹی اور پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے پری زاد میں جھرنا کا کردار ادا کرنے والی اریبہ شہود شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

May be a closeup of 1 person and standing

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اریبہ شہود کی شوہر کے ہمراہ شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement

خوبرو اداکارہ اریبہ شہود نے سُرخ رنگ کا عروسی لباس پہنا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کی خوبصورت شیروانی پہنی ہوئی ہے۔

May be an image of 2 people and people standing

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر پر اریبہ مشہود کے مداح ان کی بےحد تعریف کر رہے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے دکھائی دے رہیں ہیں۔

May be a closeup of 2 people and people standing

یاد رہے کہ اریبہ علوی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ابھرتا ہوا نام ہیں، وہ پہلی بار ڈرامہ سیریل ’انا‘میں ہانیہ عامر، عثمان مختار اور شہزاد شیخ کے ساتھ اداکاری کرتے دیکھی گئی تھیں۔

جس کے بعد انہوں نے مقبول ترین ڈرامے پری زاد میں جھرنا کا کردار ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر