Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔

Now Reading:

ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔
PKR to Dollar

پاکستانی معیشت مشکلات سے نکل کر استحکام کی طرف گامزن نظر آتی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ سے لے کر کرنسی مارکیٹ اور کرنٹ اکاونٹ خصارے سے لے کر انٹرنیشنل کریڈٹ ریٹنگ ادارے سب ہی معیشت میں استحکام کی باتیں کر رہیں ہیں۔

کرنسی مارکیٹ کی بات کی جاے توہفتے کے دن پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید مستحکم ہوا اور پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کرنسی ڈیلرز کی نظرمیں آنے والے دنوں میں باہر ممالک سے کثیر مقدار میں ڈالر آنے کی توقع ہے جس کے بعد میں ڈالرکی قیمت مزید نیچے آے گی۔

پاکستان کی معیشت کےلئےبڑی خوشخبری

ہفتے کے دن ڈالر 154.70 روپے پر ٹریڈ ہوا جو کے پچھلے پانچ ماہ میں کم ترین سطح ہے۔ واضح رہے کے جون 2019 میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

Advertisement
فاریکس ایکسچینج ڈیلر ملک بوستان کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خصارے میں واضح کمی کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کے اب لوگوں نے ڈالر بیچنا شروع کر دئیے ہیں۔

آی ایم ایف اور ایشیئن ڈیولپمنٹ بینک سے ملنے والے قرضے اور درآمدات میں واضح کمی نے بھی روپے کی قدر میں استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر