نامور گلوکار اور بینڈ اسٹرنگز کے بانی بلال مقصود نے بچوں کے لئے گائی گئی نرسری کی نظموں کے پراجیکٹ ”کہانی ” کا آغاز کردیا۔
ایک نجی کمپنی کے تعاون سے پیش کی جانے والی ان نرسری نظموں کو لکھا بھی بلال مقصود نے جبکہ ان کی کمپوزیشن بھی انہوں نے مرتب کی ہے۔
بلال مقصود ان نرسری نظموں کے پراجیکٹ پر گذشتہ ایک سال سے کام کررہے تھے ۔ ان نظموں کا مقصد کمسن بچوں کی ذہنی نشوونما اور تربیت میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا
یہ بھی پڑھیں: سلمان خان نے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی پہلی جھلک ریلیز کر دی
یہ بھی پڑھیں: سشمیتا سین کو فلموں میں کام کیوں نہیں مل رہا؟ اداکارہ نےسچ بتا دیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
