Advertisement
Advertisement
Advertisement

رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے، میر عبدالقدوس بزنجو

Now Reading:

رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے، میر عبدالقدوس بزنجو

میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور  جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

میرعبدالقدوس بزنجو نے اہلخانہ سے  ہمدردی کا اظہار کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔

سابق صدر مملکت رفیق تارڑ انتقال کر گئے

Advertisement

سابق صدر مملکت رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل تھے دل کا دورہ پڑنے پر انکو  اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

رفیق تارڑ کو سانس ، شوگر اور پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریاں تھیں۔

واضح رہے کہ رفیق تارڑ 2نومبر 1929 منڈی بہاؤ الدین میں پیدا ہوئے جبکہ وہ 1998ء سے 2001ء تک صدارت کے عہدے پر فائز رہے۔

رفیق تارڑ 1991سے 1994ء تک سپریم کورٹ کے بطور سینئر جسٹس بھی رہے اور  1989سے 1991ء تک چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بھی رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر