Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس نے یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی

Now Reading:

روس نے یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی

روسی فوج نے یوکرین کے ایٹمی پاور پلانٹ پر انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک بند کردیے۔

امریکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ کا کہنا ہےکہ روسی افواج   یوکرین کے ایٹمی پلانٹ میں مداخلت کررہی ہیں۔

 انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے زاپورژیا کے ایٹمی پاور پلانٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات ہیں کہ یوکرین کے سب سےبڑے ایٹمی پاور پلانٹ پر موجود عملے کو وہاں کسی بھی آپریشن کے لیے روسی فوج کی اجازت درکار ہے حتیٰ کہ  دیکھ بھال کے کام کے لیے بھی روسی فوج کی اجازت ضروری قرار دی گئی ہے۔

رافیل گروسی کا کہنا  ہےکہ روسی فوج نے ایٹمی پاور پلانٹ پر موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بھی بند کردیا ہے اور ضروری اطلاعات روکنے کے لیے عام حالات میں استعمال کیے جانے والے چینلز کو بھی بند کیا جارہا ہے ۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز آئی اے ای اے کو اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ ایٹمی پاور پلانٹ پر فون لائنز، ای میل، فیکس کام نہیں کررہے جبکہ موبائل فون نیٹ ورک کی صورتحال  بھی انتہائی خراب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر