Advertisement
Advertisement
Advertisement

برقعے اور بکنی پر ملالہ کا تازہ بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Now Reading:

برقعے اور بکنی پر ملالہ کا تازہ بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ یہ عورت کا انتخاب ہونا چاہئیے کہ وہ برقع پہننا پسند کرتی ہے بکنی۔

ملالہ یوسفزئی نے حجاب پر پابندی کے خلاف سراپا احتجاج بھارتی طالبات کے حق میں آواز اٹھائی، جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اس تنقید کے جواب میں ملالہ نے ان خیالات کا اظہار اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔

ملالہ نے لکھا کہ سالوں پہلے جب طالبان میری کمیونٹی میں خواتین پر برقع پہننے کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے تو میں نے ان کے خلاف آواز اٹھائی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ میں نے طالبات سے اسکولوں میں حجاب اتارنے کا مطالبہ کرنے والے بھارتی حکام کے خلاف بھی آواز اٹھائی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Malala (@malala)

ملالہ نے کہا کہ ان دونوں باتوں میں کوئی تضاد نہیں ہے، دونوں صورتوں میں خواتین کو نشانہ بنایا گیا۔

ملالہ نے مزید لکھا کہ اگر کوئی مجھے سر ڈھانپنے کے لیے مجبور کرے گا تو میں احتجاج کروں گی اور اگر کوئی حجاب اتارنے کے لیے مجھے مجبور کرے گا تو بھی میں احتجاج کروں گی۔

Advertisement

ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عورت برقع پسند کرے یا بکنی یہ اس کا اپنا انتخاب ہونا چاہیے۔ آئیں، شخصی آزادی اور خودمختاری پر ہم سے بات کریں، آئیں، نقصان اور تشدد کو روکنے کے لیے بات کریں، آئیں، تعلیم اور آزادی کے بارے میں بات کریں۔ آئیں، لیکن اپنے خودساختہ خیالات لے کر نہ آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر