 
                                                                              شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت تقریباً 80 روپے فی لیٹر سستا تیل مہیا کر رہی ہے۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل پہنچ گئی۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن عمران خان کی حکومت تقریباً 80 روپے فی لیٹر سستا تیل مہیا کر رہی ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ ہاں یہ مشکل اور بڑا فیصلہ ہے لیکن ہم عوام کو ریلیف ہر صورت دیں گے۔
Advertisementانٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل پہنچ گئی۔ آج کے دن عمران خان کی حکومت تقریباً 80 روپے فی لیٹر سستا تیل مہیا کر رہی ہے۔ ہاں یہ مشکل اور بڑا فیصلہ ہے۔ لیکن ہم عوام کو ریلیف ہر صورت دیں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 8, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 