Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم خواتین کے موقع پر شاہد آفریدی کی فیملی فوٹو

Now Reading:

یوم خواتین کے موقع پر شاہد آفریدی کی فیملی فوٹو
یوم خواتین کے موقع پر شاہد آفریدی کی فیملی فوٹو

یوم خواتین کے موقع پر شاہد آفریدی کی فیملی فوٹو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے جبکہ اس موقع پر شاہد خان آفریدی نے اپنی فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے یوم خواتین کی مناسبت سے اپنی فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔

Advertisement

تصویر میں شاہد آفریدی کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور پانچوں بیٹیاں موجود ہیں جبکہ سب سے چھوٹی بیٹی کو انہوں نے گود میں اٹھا رکھا ہے۔

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خواتین کائنات کی پرورش کرنے والی طاقت ہے جو اسے زندہ، زیادہ رنگین اور متاثر کن بناتی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پانچ بیٹیوں کا باپ ہونے کی وجہ سے میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ خواتین میں دنیا کو بدلنے کی طاقت ہوتی ہے۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ’آئیے ہم اس دن کو روزانہ مناتے ہیں اور ان کا ساتھ دیتے ہیں، یوم خواتین مبارک۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان کی 5 بیٹیاں ہیں جنہیں وہ خود سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں جس کا ثبوت ہمیں ہر میچ میں دکھنے کو ملتا ہے جس میں شاہد آفریدی موجود ہوں۔

Advertisement

شاہد آفریدی کی بیٹیاں ان کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ہر میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں موجود ہوتی ہیں جبکہ ان کی بیٹیوں کے نام اقصی، اجوہ، انشا اور اسمارہ ہے اور سب سے چھوٹی بیٹی عروہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر