Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان دوطرفہ تجارت، مشیر تجارت کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

پاک افغان دوطرفہ تجارت، مشیر تجارت کا بیان سامنے آگیا

پاک افغان دو طرفہ تجارت پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا بیان سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مشیر تجارت عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ہے،21 مارچ 2022 سے دونوں ممالک کے ٹرک سرحد کے آر پار جاسکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ نقل و حرکت عارضی داخلہ کی دستاویزات (ٹی اے ڈی) کے ذریعے ہو سکے گی۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ افغان ٹرانسپورٹرز کابل میں پاکستانی سفارت خانہ اور قندھار میں قونصل خانہ سےاجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ  پاکستانی ٹرانسپورٹرز پشاور اور کوئٹہ کے قونصل خانوں سے عارضی اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے،اس سے ہمارے تجارتی تعلقات افغانستان، وسطی ایشیا اور اس سے بھی آگے تک بڑھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے ریاض سے لندن روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر