Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے سوئی ناردرن گیس کمپنی میں تقریب کا اہتمام

Now Reading:

عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے سوئی ناردرن گیس کمپنی میں تقریب کا اہتمام

سوئی ناردرن گیس کمپنی میں عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے تقریبمیں بطور  مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تاریخ سے حضرت خدیجہ اور حضرت فاطمہ کا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں انتہائی اہم کردار تھا۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی دونوں کے ساتھ انتہائی عزت و احترام سے پیش آتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنا لوہا منوایا۔ ہماری خواتین ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے طور پر جو عظیم کردار نبھاتی ہیں۔ سوئی ناردرن گیس میں خواتین کو کام کا سازگار ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمیں بطور مرد، ماضی اور حال کی ان تمام خواتین کی جدوجہد کو سراہنا چاہیے،

عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی کا کہنا تھا کہ صنفی مساوات و تنوع کو فروغ دینے کے لیے خواتین کی شرکت کو مزید بہتر بنایا جانا چاہیے۔ صنفی مساوات اور تنوع اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) کا حصہ ہیں اور ہمیں انہیں حقیقی طور پر یقینی بنانا چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے، آج دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین بنایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

خان پور: نواحی علاقوں میں بارش شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

Now Reading:

خان پور: نواحی علاقوں میں بارش شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

خان پور اور نواحی علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سرد بھی ہو گیا۔

خان پور اور نواحی علاقوں ظاہر پیر، سہجہ، باغو بہار میں بارش شروع ہو گئی ہے۔

بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ سڑکوں پر پھسلن بھی ہونے لگی جس سے حادثات کا خدشہ ہے۔

محکمہ زراعت کے مطابق بارش سے فصل گندم کے لیے مفید اثرات مرتب ہوں گے۔