پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی بیٹے کے ساتھ لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ننھے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصطفیٰ عباسی والدہ کے ساتھ کسی پارک میں موجود ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement

نیمل کی جانب سے شئیر کردہ ان تصاویر کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ننھے مصطفیٰ عباسی کو دعائیں بھی دے رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اب ان کا ایک بیٹا مصطفیٰ عباسی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
