Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی

Now Reading:

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف اور احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

پاکستان کے محمد سجادکا کوارٹر فائنل میں سری لنکا کے محمد طحٰہ ارشاد  کے ساتھ مقابلہ جاری ہے۔

دفاعی چیمپئن محمد آصف  کا سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن احسن رمضان  سے مقابلہ ہوگا ، یعنی کم از کم کوئی ایک پاکستانی کھلاڑی فائنل میں ضرور رسائی حاصل کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے تین کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی جن میں سے دو نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جبکہ ایک کا کوارٹر فائنل مقابلہ ابھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 333 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں پر 185 رنز بنا لیے
بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر