
پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور معروف گلوکار فلک شبیر بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بن گئے۔
اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ کھانے کی میز پر ہیں جبکہ بیٹی عالیانہ فلک کو میز پر لٹایا ہوا ہے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے انھیں پسند کرنے کے بجائے ان کے اس غیر ذمہ دارانہ روئیے کو تنقید کا نشانہ بنایا
ایک صارف نے لکھا کہ بچی کو ایسے رکھا ہے جیسے میز پر چمچ کو رکھا جاتا ہے۔
اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا کہ کم سے کم انہیں ایک بے بی کوٹ خرید لینا چاہئیے۔
ایک صارف نے لکھا کہ بچی کو میز پر سینڈ وچ کی طرح رکھا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر 2020ءمیں شادی کی تھی اب ان کی ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News