کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔
کل ہونے والے ای سی سی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ شوکت ترین کریں گے۔
ای سی سی ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
کل ہونے والے اجلاس میں گیس پیدا کرنے والے علاقوں کو گیس فراہمی کی منظوری کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
