Advertisement
Advertisement
Advertisement

رومیوں کے دور کی زمرد کی کان

Now Reading:

رومیوں کے دور کی زمرد کی کان

مصر کے مشرقی صحرا میں بحیرہ احمر کے قریب رومی زمرد کے لیے کان کنی کیا کرتے تھے۔

اس جگہ کو قدیم دور میں ’مونس سمیرگڈس‘ اور رومی دور کے آخر میں رومی اس کو سِکیٹ کہا کرتے تھے۔

یہ جگہ رومی سلطنت میں واحد جگہ تھی جہاں زمرد پائے جاتے تھے۔

پولش اور ہسپانوی ماہرین آثارِقدیمہ کی جانب سے کی جانے والی کھدائی کے دو ادوار میں ایک قدیم رومی لیجن کا لکھا قطبہ دریافت ہوا ہے۔

اس دریافت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ رومی آرمی براہِ راست مصر کے زمرد کی کانوں میں ملوث ہوتی تھیں۔

Advertisement

بارسیلونا کی ایک یونیورسٹی کے لیکچرر جوان اولر کا کہنا تھا کہ رومی آرمی کے وہاں ملوث ہونے کا مقصد صرف ان کو بچانا نہیں بلکہ ممکنہ طور پر ان کی تعمیر میں مدد کے لیے بھی تھا۔

چوتھی سے چھٹی صدی قبلِ مسیح میں رومی دور کے آخر میں کھودی جانے والی سطحوں سے یہ بھی سامنے آیا کہ کچھ عمارتیں مقبوضہ تھیں یا ممکنہ طور پر بلیمائز نے بنائی تھیں جو اس علاقے مین چوتھی صدی کے آخر میں آباد تھے۔

تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ ممکنہ طور پر بلیمائز نے زمرد کی کانوں کو چوتھی سے چھٹی صدی قبلِ مسیح کے درمیان سنبھالا اور تب تک کان کنی کی جب تک ان سرگرمیوں کا اختتام نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر