Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

صحت کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے پولی کلینک ہسپتال کا دورہ کیا گیا ہے۔

 شعبہ گائنی کا دورہ کرکے گائنی کارڈ کے حصول کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا اور حصول کارڈ  کی سہولیات کے بارے میں خواتین سے پوچھ گجھ کی گئی۔

اسکے علاوہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بلڈ بینک کا بھی دورہ کیا اور انچارج بلڈ بینک سے درپیش چیلنجز اور صورت حال کے  بارے  میں پوچھا۔

اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کو مزید  بہتر بنارہے ہیں۔

Advertisement

 ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں، صحت کے شعبے میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔

معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف لگن جزبے سے دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر  قومی صحت کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا ہے، صحت کارڈ پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی اور انقلابی قدم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساڑھے آٹھ سے زائد اب تک پرائیوٹ اور پبلک ہسپتال صحت کارڈ کے پینل پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر