Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام چاہا ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام چاہا ہے، بلاول بھٹو
بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام چاہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ میں کسی اڑتی ہوئی شے کی جانب سے پاکستان کی عالمی سرحدوں کی ناقابل قبول خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں۔

https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1502146581197651972?cxt=HHwWiIDUzeuW2dgpAAAA

پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام چاہا ہے، پاکستان نے نہ کبھی کسی بحران کو بڑھاوا دیا ہے اور نہ محرک بنا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام مزید کہا کہ یکطرفہ بھارتی جارحیت کا ردعمل اسی اندازمیں دیا جاسکتا ہے اور دیا جانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر