Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وباء بالی ووڈ میں بڑی تبدیلی لے کر آئی ہے، منوج باجپائی

Now Reading:

کورونا وباء بالی ووڈ میں بڑی تبدیلی لے کر آئی ہے، منوج باجپائی

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ کورونا وباء بالی ووڈ میں بڑی تبدیلی لے کر آئی ہے۔

اداکار نے اپنے خیالات کا اظہار جے پور میں جاری لٹریچر فیسٹول کے موقع پر گفتگو کے دوران کیا اور کہا کہ کورونا وباء بالی ووڈ میں بڑی تبدیلی لے کر آئی ہے اور اب ہندی فلموں کی انڈسٹری  میں تمام باصلاحیت فنکاروں کو مساوی مواقع مل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا اس سے قبل صرف فلم کے ہیرو کو عزت ملتی تھی، اسکے علاوہ دیگر  کردار ادا کرنے والوں سے دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جاتا تھا۔

منوج واجپائی کا کہنا تھا کہ ایسا ہی کچھ میرے ساتھ بھی ہوا اور اسی وجہ سے میں کبھی بھی ممبئی شفٹ نہیں ہونا چاہتا تھا کیونکہ میں سمجھ چکا تھا کہ یہ مجھے صرف ولن کا رول دیں گے۔

اداکار نے کہا کہ عالمی وباء کے دوران  کافی تبدیلی آئی ہے اور اب بالی ووڈ میں خواتین کے حوالے سے بھی کافی فلمیں بن رہی ہیں، صورتحال کافی تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے بدترین ہو لیکن انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لئے یہ بہترین ثابت ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر